Tafseer-e-Baghwi - Al-An'aam : 80
اِتَّبِعْ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ وَ اَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِیْنَ
اِتَّبِعْ : تم چلو مَآ اُوْحِيَ : جو وحی آئے اِلَيْكَ : تمہاری طرف مِنْ : سے رَّبِّكَ : تمہارا رب لَآ اِلٰهَ : نہیں کوئی معبود اِلَّا هُوَ : اس کے سوا وَاَعْرِضْ : اور منہ پھیر لو عَنِ : سے الْمُشْرِكِيْنَ : مشرکین
اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے
21 ۔” ولحم طیر مما یشتھون “ ابن عباس ؓ فرماتے ہیں اس کے دل میں پرندے کے گوشت کا خیال آئے گ تو جو وہ چاہے گا اس کے سامنے بن کر آجائے گا اور کہا گیا ہے کہ آدمی کے برتن میں سچ کر آجائے گا، پھر وہ اس کو کھائے جتنا چاہے گا پھر وہ اڑکر چلا جائے گا۔
Top