Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 107
اِتَّبِعْ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ وَ اَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِیْنَ
اِتَّبِعْ : تم چلو مَآ اُوْحِيَ : جو وحی آئے اِلَيْكَ : تمہاری طرف مِنْ : سے رَّبِّكَ : تمہارا رب لَآ اِلٰهَ : نہیں کوئی معبود اِلَّا هُوَ : اس کے سوا وَاَعْرِضْ : اور منہ پھیر لو عَنِ : سے الْمُشْرِكِيْنَ : مشرکین
اگر اللہ کی مشیت ہوتی تو (وہ خود ایسا بندوبست کرسکتا تھا کہ) یہ لوگ شرک نہ کرتے تم کو ہم نے ان پر پاسبان مقرر نہیں کیا ہے اور نہ تم ان پر حوالہ دار ہو
وَلَوْ [ اور اگر ] شَاۗءَ [ چاہتا ] اللّٰهُ [ اللہ ] [ مَآ اَشْرَكُوْا ۭ] تو یہ لوگ شرک نہ کرتے ] وَمَا جَعَلْنٰكَ [ اور ہم نے نہیں بنایا آپ کو ] عَلَيْهِمْ [ ان پر ] حَفِيْظًا ۚ [ کوئی نگرانی کرنے والا ] وَمَآ اَنْتَ [ اور آپ نہیں ہیں ] عَلَيْهِمْ [ ان کے ] بِوَكِيْلٍ [ کوئی کارساز ]
Top