Tafseer-e-Haqqani - Al-Israa : 76
وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ
وَنَحْنُ : اور ہم اَقْرَبُ اِلَيْهِ : زیادہ قریب ہوتے ہیں اس کی طرف مِنْكُمْ : تمہاری نسبت وَلٰكِنْ لَّا : لیکن نہیں تُبْصِرُوْنَ : تم دیکھ پاتے
اور وہ تو تم کو زمین (مکہ) سے دھکیل دینے کو تھے تاکہ آپ کو وہاں سے باہر کریں پھر تو وہ بھی آپ کے بعد ہی کم ٹھہرنے پاتے
Top