Mutaliya-e-Quran - Al-Israa : 76
وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ
وَنَحْنُ : اور ہم اَقْرَبُ اِلَيْهِ : زیادہ قریب ہوتے ہیں اس کی طرف مِنْكُمْ : تمہاری نسبت وَلٰكِنْ لَّا : لیکن نہیں تُبْصِرُوْنَ : تم دیکھ پاتے
اور بیشک انھوں نے ارادہ کرلیا ہے کہ اس سرزمین سے آپ ﷺ کے قدم اکھاڑ دیں تاکہ وہ آپ ﷺ کو یہاں سے نکال دیں، (اور اگر انھوں نے یہ حماقت کی) تو آپ ﷺ کے بعد یہ نہیں ٹھہریں گے، مگر تھوڑا عرصہ۔
Top