Tafheem-ul-Quran (En) - Al-Israa : 46
وَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ
اور (وہ پردہ یہ ہے کہ) ہم ان کے دلوں پر حجاب ڈالتے ہیں اس سے کہ وہ سمجھیں اور ان کے کانوں میں ڈاٹ دیتے ہیں (ف 1) اور جب آپ قرآن میں صرف اپنے رب کا ذکر کرتے ہیں تو وہ لوگ نفرت کرتے ہوئے پشت پھیر کر چل دیتے ہیں۔
1۔ یعنی وہ پردہ عدم فہم اور عدم رادہ فہم ہے، جس سے وہ آپ کی شان نبوت کا ادراک نہیں کرسکتے۔
Top