Kashf-ur-Rahman - Al-Waaqia : 83
فَلَوْ لَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُوْمَۙ
فَلَوْلَآ : پس کیوں نہیں اِذَا بَلَغَتِ : جب پہنچ جاتی ہے الْحُلْقُوْمَ : حلق کو۔ نرخرے کو
سو جب کسی کی روح گلے تک پہنچ جاتی ہے۔
(83) پس جب کسی کی روح گلے تک پہنچ جاتی ہے۔
Top