Maarif-ul-Quran - Al-Israa : 81
اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تُمْنُوْنَؕ
اَفَرَءَيْتُمْ : کیا بھلا دیکھا تم نے مَّا تُمْنُوْنَ : جو نطفہ تم ٹپکاتے ہو
بھلا دیکھو تو وہ منی جس کو تم (رحم میں) ڈالتے ہو
Top