تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 56. Al-Waaqia · Ayah 58

  1. اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تُمْنُوْنَؕ﴿58﴾

    1. اَفَرَءَيْتُمْکیا بھلا دیکھا تم نے
    2. مَّا تُمْنُوْنَجو نطفہ تم ٹپکاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو