Ashraf-ul-Hawashi - Al-Waaqia : 58
اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تُمْنُوْنَؕ
اَفَرَءَيْتُمْ : کیا بھلا دیکھا تم نے مَّا تُمْنُوْنَ : جو نطفہ تم ٹپکاتے ہو
بھلا دیکھو تو جو نطفہتم میں سے نکلتا ہے8
8 ” اور رحم مادر میں پہنچ کر بچہ بنتا ہے۔ ‘
Top