Tafseer-e-Usmani - Al-Waaqia : 16
مُّتَّكِئِیْنَ عَلَیْهَا مُتَقٰبِلِیْنَ
مُّتَّكِئِيْنَ عَلَيْهَا : تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے ان پر مُتَقٰبِلِيْنَ : آمنے سامنے
تکیہ لگائے ان پر ایک دوسرے کے سامنے2
2  یعنی نشست ایسی ہوگی کہ کسی ایک کی پیٹھ دوسرے کی طرف نہ رہے گی۔
Top