Kashf-ur-Rahman - Al-Waaqia : 16
مُّتَّكِئِیْنَ عَلَیْهَا مُتَقٰبِلِیْنَ
مُّتَّكِئِيْنَ عَلَيْهَا : تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے ان پر مُتَقٰبِلِيْنَ : آمنے سامنے
تکتے لگائے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔
(16) تکیے لگائے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔ یعنی ایک دوسرے کے مقابل بیٹھے ہونگے۔ موضونتہ سونے کے تاروں سے بنا ہوا تخت جس میں موتی اور یاقوت کی مرصع کاری ہو اور جواہرات جڑے ہوئے ہوں۔
Top