Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 146
وَ لَوْ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ كِتٰبًا فِیْ قِرْطَاسٍ فَلَمَسُوْهُ بِاَیْدِیْهِمْ لَقَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ
وَلَوْ نَزَّلْنَا : اور اگر ہم اتاریں عَلَيْكَ : تم پر كِتٰبًا : کچھ لکھا ہوا فِيْ : میں قِرْطَاسٍ : کاغذ فَلَمَسُوْهُ : پھر اسے چھو لیں بِاَيْدِيْهِمْ : اپنے ہاتھوں سے لَقَالَ : البتہ کہیں گے الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا : جن لوگوں نے کفر کیا (کافر) اِنْ هٰذَآ : نہیں یہ اِلَّا : مگر سِحْرٌ : جادو مُّبِيْنٌ : کھلا
اور جن لوگوں نے یہودیت اختیار کی ان پر ہم نے سب ناخن والے جانور حرام کر دیے تھے، اور گائے اور بکری کی چربی بھی بجز اُس کے جو اُن کی پیٹھ یا اُن کی آنتوں سے لگی ہوئی ہو یا ہڈی سے لگی رہ جائے یہ ہم نے ان کی سرکشی کی سزا اُنہیں دی تھی اور یہ جو کچھ ہم کہہ رہے ہیں بالکل سچ کہہ رہے ہیں
وَعَلَي الَّذِيْنَ [ اور ان لوگوں پر جو ] هَادُوْا [ یہودی ہوئے ] حَرَّمْنَا [ ہم نے حرام کیا ] كُلَّ ذِيْ ظُفُرٍ ۚ [ سب ناخن والے (جانوروں کو ) ] وَمِنَ الْبَقَرِ وَالْغَنَمِ [ اور گائے اور بکری میں سے ] حَرَّمْنَا [ ہم نے حرام کیا ] عَلَيْهِمْ [ ان پر ] شُحُوْمَهُمَآ [ دونوں کی چربی کو ] اِلَّا مَا [ سوائے اس کے جس کو ] حَمَلَتْ [ اٹھایا ] ظُهُوْرُهُمَآ [ دونوں کی پیٹھوں نے ] اَوِ [ یا ] الْحَوَايَآ [ انتڑیوں نے ] اَوْ [ یا ] مَا [ وہ جو ] اخْتَلَطَ [ رم مل گئی ] بِعَظْمٍ ۭ [ کسی ہڈی سے ] ذٰلِكَ [ یہ ] جَزَيْنٰهُمْ [ ہم نے بدلہ دیا ] بِبَغْيِهِمْ ڮ [ ان کی سرکشی کا ] وَاِنَّا [ اور بیشک ہم ] لَصٰدِقُوْنَ [ یقینا سچ کہنے والے ہیں ]
Top