Tafseer-e-Saadi - Al-Waaqia : 13
ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ
ثُلَّةٌ : ایک بڑا گروہ ہیں مِّنَ الْاَوَّلِيْنَ : اگلے لوگوں میں سے
وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے
یہ مذکورہ لوگ (ثُـلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِيْنَ ) اس امت اور دیگر امتوں کے متقدمین میں سے بہت لوگوں کی جماعت ہوگی۔
Top