Mualim-ul-Irfan - Al-Waaqia : 16
وَ مَنْ كَانَ فِیْ هٰذِهٖۤ اَعْمٰى فَهُوَ فِی الْاٰخِرَةِ اَعْمٰى وَ اَضَلُّ سَبِیْلًا
وَمَنْ : اور جو كَانَ : رہا فِيْ هٰذِهٖٓ : اس (دنیا) میں اَعْمٰى : اندھا فَهُوَ : پس وہ فِي الْاٰخِرَةِ : آخرت میں اَعْمٰى : اندھا وَاَضَلُّ : اور بہت بھٹکا ہوا سَبِيْلًا : راستہ
ان کے لیے اوپر سے سائبان ہوں گے آگ کے ، اور ان کے نیچے بھی سائبان ، یہ بات ، ڈراتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ اپنے بندوں کو (اور فرماتا ہے) اے میرے بندو ! مجھ سے ڈرو ۔
Top