Mutaliya-e-Quran - Al-Waaqia : 13
ثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ
ثُلَّةٌ : ایک بڑا گروہ ہیں مِّنَ الْاَوَّلِيْنَ : اگلے لوگوں میں سے
اگلوں میں سے بہت ہوں گے
[ثُـلَّةٌ: (وہ لوگ) انبوہ کثیر ہوں گے ] [مِّنَ الْاَوَّلِيْنَ : پہلے لوگوں میں سے ] ث ل ل : (ن) ثلا ، کنویں سے مٹی نکالنا ، قوم کو ہلاک کرنا ۔ ثلۃ انسانوں کا بڑا گروہ ۔ انبوہ ۔ زیرمطالعہ آیت ۔ 13 ۔
Top