Mazhar-ul-Quran - Al-Waaqia : 40
وَ ثُلَّةٌ مِّنَ الْاٰخِرِیْنَؕ
وَثُلَّةٌ : اور ایک بڑا گروہ مِّنَ الْاٰخِرِيْنَ : پچھلوں میں سے
اور ایک بڑا گروہ پچھلے لوگوں میں سے ہوگا۔
(ف 1) یہ اصحاب یمین کے دوگروہوں کا بیان ہے کہ وہ اس امت کے پہلوں پچھلوں دونوں گروہوں میں سے ہوں گے پہلے گروہ تو اصحاب رسول اللہ اور پچھلے ان کے بعد والے۔
Top