Maarif-ul-Quran - Al-An'aam : 82
وَ اِنْ كَادُوْا لَیَسْتَفِزُّوْنَكَ مِنَ الْاَرْضِ لِیُخْرِجُوْكَ مِنْهَا وَ اِذًا لَّا یَلْبَثُوْنَ خِلٰفَكَ اِلَّا قَلِیْلًا
وَاِنْ : اور تحقیق كَادُوْا : قریب تھا لَيَسْتَفِزُّوْنَكَ : کہ تمہیں پھسلا ہی دیں مِنَ : سے الْاَرْضِ : زمین (مکہ) لِيُخْرِجُوْكَ : تاکہ وہ تمہیں نکال دیں مِنْهَا : یہاں سے وَاِذًا : اور اس صورت میں لَّا يَلْبَثُوْنَ : وہ نہ ٹھہرپاتے خِلٰفَكَ : تمہارے پیچھے اِلَّا : مگر قَلِيْلًا : تھوڑا
یہ تھی ہماری وہ حجت جو ہم نے ابراہیمؑ کو اس کی قوم کے مقابلہ میں عطا کی ہم جسے چاہتے ہیں بلند مرتبے عطا کرتے ہیں حق یہ ہے کہ تمہارا رب نہایت دانا اور علیم ہے
وَتِلْكَ [ اور یہ ] حُجَّتُنَآ [ ہماری حجت ہے ] اٰتَيْنٰهَآ [ جو ہم نے دی ] اِبْرٰهِيْمَ [ ابراہیم کو ] عَلٰي قَوْمِهٖ ۭ [ ان کی قوم پر ] نَرْفَعُ [ ہم بلند کرتے ہیں ] دَرَجٰتٍ [ درجات کے لحاظ سے ] مَّنْ [ اس کو جس کو ] نَّشَاۗءُ ۭ [ ہم چاہتے ہیں ] اِنَّ [ یقینا ] رَبَّكَ [ آپ کا رب ] حَكِيْمٌ [ حکمت والا ہے ] عَلِيْمٌ [ جاننے والا ہے ]
Top