Ashraf-ul-Hawashi - Al-Israa : 7
وَّ ظِلٍّ مَّمْدُوْدٍۙ
وَّظِلٍّ : اور سائے مَّمْدُوْدٍ : لمبے
اگر تم اچھا کرو گیتو اپنے لئے اچھا کرو گے11(تمہاری ہی بھلا ہوگا) اور جو برا کر دے گے تو اپنے لئے برا کرو گے (تمہارا ہی خرابا ہوگا) پھر جب دوسرے وعدے کی سزا کا وقت آن پہنچا تو ہم نے دوسرے بندوں کو تم پر بھیج دیا کہ اتارتے مارتے تمہارے منہ بگاڑ دیں تم اداس ہوجائو اور پہلی بار کی طرح پھر مسجد میں گھس جائیں (یعنی بیت المقدس کی مسجد کو دوبارہ خراب کریں اور جس چیز پر قابو پائیں اس کو برباد کردیں1
11 جب بخت نصر قتل ہوا یا حضرت دائود نے جالوت کو قتل کی۔ (شوکانی) فوائد صفحہ ہذا 1 ان سے مراد رومی ہیں جنہوں نے بیت المقدس کو ویران کیا اور ہزاروں یہودیوں کو قتل اور قید کیا اور جو رہ گئے قیصر روم کی رعت بن کر رہے۔ (وحیدی)
Top