Bayan-ul-Quran - Al-Israa : 6
فِیْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍۙ
فِيْ سِدْرٍ : بیریوں میں مَّخْضُوْدٍ : بغیر کانٹوں کے
پھر ہم (دوبارہ) پھر ان پر تمہارا غلبہ کردیں گے اور مال اور بیٹوں سے ہم تمہاری امداد کریں گے (ف 2) اور ہم تمہاری جماعت بڑھا دیں گے۔ (ف 3)
2۔ یعنی یہ چیزیں تم کو واپس ملیں گی اور ان سے تم کو قوت پہنچے گی۔ 3۔ پس جاہ اور مال اور اولاد اور اتباع سب میں ترقی ہوگی۔
Top