تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 81

  1. وَ یَقُوْلُوْنَ طَاعَةٌ١٘ فَاِذَا بَرَزُوْا مِنْ عِنْدِكَ بَیَّتَ طَآئِفَةٌ مِّنْهُمْ غَیْرَ الَّذِیْ تَقُوْلُ١ؕ وَ اللّٰهُ یَكْتُبُ مَا یُبَیِّتُوْنَ١ۚ فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَكِیْلًا﴿81﴾

    1. وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
    2. طَاعَةٌ(ہم نے) حکم مانا
    3. فَاِذَاپھر جب
    4. بَرَزُوْاباہر جاتے ہیں
    5. مِنْسے
    6. عِنْدِكَآپ کے پاس
    7. بَيَّتَرات کو مشورہ کرتا ہے
    8. طَآئِفَةٌایک گروہ
    9. مِّنْھُمْان سے
    10. غَيْرَ الَّذِيْاس کے خلاف جو
    11. تَقُوْلُکہتے ہیں
    12. وَاللّٰهُاور اللہ
    13. يَكْتُبُلکھ لیتا ہے
    14. مَا يُبَيِّتُوْنَجو وہ رات کو مشورے کرتے ہیں
    15. فَاَعْرِضْمنہ پھیر لیں
    16. عَنْھُمْان سے
    17. وَتَوَكَّلْاور بھروسہ کریں
    18. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    19. وَكَفٰىاور کافی ہے
    20. بِاللّٰهِاللہ
    21. وَكِيْلًاکارساز
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ لوگ منہ سے تو کہتے ہیں کہ (آپ کی) فرمانبرداری (دل سے منظور ہے) لیکن جب تمہارے پاس سے چلے جاتے ہیں تو ان میں سے بعض لوگ رات کو تمہاری باتوں کے خلاف مشورے کرتے ہیں اور جو مشورے یہ کرتے ہیں خدا ان کو لکھ لیتا ہے تو ان کا کچھ خیال نہ کرو اور خدا پر بھروسہ رکھو اور خدا ہی کافی کارساز ہے