Mazhar-ul-Quran - Al-Baqara : 69
بَلٰى مَنْ كَسَبَ سَیِّئَةً وَّ اَحَاطَتْ بِهٖ خَطِیْٓئَتُهٗ فَاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
بَلٰى : کیوں نہیں مَنْ کَسَبَ : جس نے کمائی سَيِّئَةً : کوئی برائی وَاَحَاطَتْ بِهٖ : اور گھیر لیا اس کو خَطِیْئَتُهُ : اس کی خطائیں فَاُولٰئِکَ : پس یہی لوگ اَصْحَابُ النَّارِ : آگ والے هُمْ فِيهَا خَالِدُوْنَ : وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے
وہ بولے کہ ” اپنے پروردگار سے ہمارے لیے دریافت کرو کہ ہم کو (اب) بتادے کہ اس کا رنگ کیسا ہے، (موسیٰ نے) کہا کہ :’ خدا حکم فرماتا ہے کہ زرد رنگ کی گائے ہے خوب گہرازرد ایسا کہ دیکھنے والوں کا جی دیکھ کر خوش ہو جائے
Top