Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 58
وَ لِكُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوْا١ؕ وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَ
وَلِكُلٍّ : اور ہر ایک کے لیے دَرَجٰتٌ : درجے مِّمَّا : اس سے جو عَمِلُوْا : انہوں نے کیا (ان کے اعمال) وَمَا : اور نہیں رَبُّكَ : تمہارا رب بِغَافِلٍ : بیخبر عَمَّا : اس سے جو يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے ہیں
کہو، اگر کہیں وہ چیز میرے اختیار میں ہوتی جس کی تم جلدی مچا رہے ہو تو میرے اور تمہارے درمیان کبھی کا فیصلہ ہو چکا ہوتا مگر اللہ زیادہ بہتر جانتا ہے کہ ظالموں کے ساتھ کیا معاملہ کیا جانا چاہیے
قُلْ [ آپ کہئے ] لَّوْ [ اگر ] اَنَّ [ یہ کہ ] عِنْدِيْ [ میرے پاس ہوتا ] مَا [ وہ ] تَسْتَعْجِلُوْنَ [ تم لوگ جلدی مچاتے ہو ] بِهٖ [ جس کی ] لَقُضِيَ [ تو فیصلہ کردیا جاتا ] الْاَمْرُ [ تمام معاملات کا ] بَيْنِيْ [ میرے درمیان ] وَبَيْنَكُمْ ۭ [ اور تمہارے درمیان ] وَاللّٰهُ [ اور اللہ ] اَعْلَمُ [ خوب جانتا ہے ] بِالظّٰلِمِيْنَ [ ظلم کرنے والوں کو ]
Top