تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 132

  1. وَ لِكُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوْا١ؕ وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَ﴿132﴾

    1. وَلِكُلٍّاور ہر ایک کے لیے
    2. دَرَجٰتٌدرجے
    3. مِّمَّااس سے جو
    4. عَمِلُوْاانہوں نے کیا (ان کے اعمال)
    5. وَمَااور نہیں
    6. رَبُّكَتمہارا رب
    7. بِغَافِلٍبیخبر
    8. عَمَّااس سے جو
    9. يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور سب لوگوں کے بلحاظ اعمال درجے (مقرر) ہیں اور جو کام یہ لوگ کرتے ہیں خدا ان سے بے خبر نہیں