Kashf-ur-Rahman - Al-Waaqia : 93
فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِیْمٍۙ
فَنُزُلٌ : تو مہمانی ہے مِّنْ حَمِيْمٍ : کھولتے پانی میں سے
تو کھولتے ہوئے گرم پانی سے اس کی مہمانی ہوگی۔
(93) تو کھولتے ہوئے گرم پانی سے اس کی مہمانی ہوگی۔ یعنی گرم پانی پلایا جائے گا یا سر پر ڈالا جائے گا۔
Top