Kashf-ur-Rahman - Al-Waaqia : 15
عَلٰى سُرُرٍ مَّوْضُوْنَةٍۙ
عَلٰي سُرُرٍ : اوپر تختوں کے ہوں گے مَّوْضُوْنَةٍ : سونے کی تاروں سے بنے ہوئے۔ بنے ہوئے
یہ لوگ سونے کے تاروں سے بنے ہوئے جڑائو تختوں پر۔
(15) یہ لوگ سونے کے تاروں سے بنے ہوئے جڑائو تختوں پر ہوں گے۔
Top