Mutaliya-e-Quran - Al-Baqara : 38
الَّذِیْنَ یَظُنُّوْنَ اَنَّهُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ وَ اَنَّهُمْ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ۠   ۧ
الَّذِیْنَ : وہ جو يَظُنُّوْنَ : یقین رکھتے ہیں اَنَّهُمْ : کہ وہ مُلَاقُوْ : رو برو ہونے والے رَبِّهِمْ : اپنے رب کے وَاَنَّهُمْ : اور یہ کہ وہ اِلَيْهِ : اس کی طرف رَاجِعُوْنَ : لوٹنے والے
ہم نے کہا کہ، "تم سب یہاں سے اتر جاؤ پھر جو میری طرف سے کوئی ہدایت تمہارے پاس پہنچے، تو جو لوگ میر ی ہدایت کی پیروی کریں گے، ان کے لیے کسی خوف اور رنج کا موقع نہ ہوگا
[ قُلْنَا : ہم نے کہا ] [ اھْبِطُوْا : تم لوگ اترو ] [ مِنْهَا : اس سے ] [ جَمِيْعًا ۚ : سب کے سب ] [ فَاِمَّا : پھر جب کبھی بھی ] [ يَاْتِيَنَّكُمْ : آئے تمہارے پاس ] [ مِّـنِّىْ : مجھ سے ] [ ھُدًى: کوئی ہدایت ] [ فَمَنْ : پس جس نے ] [ تَبِعَ : پیروی کی ] [ ھُدَاىَ : میری ہدایت کی ] [ فَلَا خَوْفٌ: تو کوئی خوف نہیں ہے ] [ عَلَيْهِمْ : ان پر ] [ وَلَا ھُمْ : اور نہ ہی وہ لوگ ] [ يَحْزَنُوْنَ : پچھتاتے ہیں ]
Top