Tafseer-e-Madani - Al-Baqara : 74
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا لَوْنُهَا١ؕ قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَآءُ١ۙ فَاقِعٌ لَّوْنُهَا تَسُرُّ النّٰظِرِیْنَ
قَالُوْا : انہوں نے کہا ادْعُ : دعا کریں لَنَا : ہمارے لیے رَبَّکَ : اپنارب يُبَيِّنْ ۔ لَنَا : وہ بتلا دے ۔ ہمیں مَا ۔ لَوْنُهَا : کیسا۔ اس کا رنگ قَالَ : اس نے کہا اِنَّهٗ : بیشک وہ يَقُوْلُ : فرماتا ہے اِنَّهَا : کہ وہ بَقَرَةٌ : ایک گائے صَفْرَآءُ : زرد رنگ فَاقِعٌ : گہرا لَوْنُهَا : اس کا رنگ تَسُرُّ : اچھی لگتی النَّاظِرِیْنَ : دیکھنے والے
کیا پھر بھی تم (اے مسلمانو ! ایسے لوگوں سے) یہ توقع رکھتے ہو کہ وہ تمہارے کہنے سے ایمان لے آئیں گے ؟ حالانکہ ان (کی جسارت و بےباکی کا عالم یہ ہے کہ ان) میں ایک گروہ ایسے لوگوں کا ہے جو سنتے ہیں اللہ کے کلام کو، پھر اس کو بدل دیتے ہیں (اپنی اہواء و اغراض کے مطابق) اس کے بعد کہ وہ اس کو سمجھ چکے ہوتے ہیں، جانتے بوجھتے5
Top