Tafseer-e-Usmani - Al-Waaqia : 48
اَوَ اٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ
اَوَاٰبَآؤُنَا : کیا بھلا ہمارے آباؤ اجداد الْاَوَّلُوْنَ : پہلے (بھی)
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادے بھی3
3  جو ہم سے بھی پہلے مرچکے۔ یعنی یہ بات کسی کی سمجھ میں آسکتی ہے۔
Top