Tafseer-e-Madani - Al-Hijr : 2
اَوَ اٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ
اَوَاٰبَآؤُنَا : کیا بھلا ہمارے آباؤ اجداد الْاَوَّلُوْنَ : پہلے (بھی)
اور کیا ہمارے باپ دادا کو بھی؟
یا ہمارے اگلے باپ دادا بھی زندہ کیے جائیں گے۔ اَوَ اٰبَاؤُنَا : باپ ‘ دادا کو مرے ہوئے زمانۂ دراز ہوگیا۔ ان کی دوبارہ زندگی کا تو ان کو اور بھی سخت انکار تھا۔
Top