Tafseer-al-Kitaab - An-Nisaa : 5
وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُ١ؕ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا
وَقُلْ : اور کہ دیں آپ جَآءَ : آیا الْحَقُّ : حق وَزَهَقَ : اور نابود ہوگیا الْبَاطِلُ : باطل اِنَّ : بیشک الْبَاطِلَ : باطل كَانَ : ہے ہی زَهُوْقًا : مٹنے والا
اور (دیکھو، ) مال (و متاع) جسے اللہ نے تمہارے لئے قیام (معیشت کا ذریعہ) بنایا ہے ان (یتیموں) کے حوالے نہ کرو جو کم عقل ہوں، ہاں اس میں سے انہیں کھلاتے پہناتے رہو اور ان سے معقول بات کہو۔
[6] یعنی یہ مال تمہارا ہے اور تم ہوشیار ہوجاؤ گے تو تمہارے سپرد کردیا جائے گا۔
Top