Tafseer-al-Kitaab - Al-An'aam : 95
وَ كَذَّبَ بِهٖ قَوْمُكَ وَ هُوَ الْحَقُّ١ؕ قُلْ لَّسْتُ عَلَیْكُمْ بِوَكِیْلٍؕ
وَكَذَّبَ : اور جھٹلایا بِهٖ : اس کو قَوْمُكَ : تمہاری قوم وَهُوَ : حالانکہ وہ الْحَقُّ : حق قُلْ : آپ کہ دیں لَّسْتُ : میں نہیں عَلَيْكُمْ : تم پر بِوَكِيْلٍ : داروغہ
(دیکھو، ) یہ اللہ ہی (کی کارفرمائی) ہے کہ وہ (بیج کے) دانے اور گٹھلی کو (جو زمین میں ڈال دی جاتی ہے) شق کردیتا ہے ( اور اس سے پھلنے پھولنے والا درخت پیدا ہوجاتا ہے) ۔ وہی زندہ کو مردہ سے نکالتا ہے اور وہی مردہ کو زندہ سے نکالنے والا ہے۔ یہی تو تمہارا اللہ ہے، پھر تم کہاں الٹے پھرے جا رہے ہو ؟
[33] یعنی جاندار درخت کو بےجان دانے اور گٹھلی سے اور انسان و حیوان کو نطفے سے اور پرندے کو انڈے سے۔ [34] یعنی جاندار درخت سے بےجان دانے اور گٹھلی کو اور انسان و حیوان سے نطفے کو اور پرندے سے انڈے کو۔
Top