Tafseer-e-Saadi - Al-Waaqia : 38
لِّاَصْحٰبِ الْیَمِیْنِ٢ؕ۠   ۧ
لِّاَصْحٰبِ الْيَمِيْنِ : دائیں ہاتھ والوں کے لیے
داہنے ہاتھ والوں کے لئے
یعنی (وہ بیویاں) اصحاب یمین کے لی تیار اور ان کو مہیا کی جائیں گی۔
Top