Mutaliya-e-Quran - Az-Zumar : 26
اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَطِیْعُوْنِۙ
اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ : کہ عبادت کرو اللہ کی وَاتَّقُوْهُ : اور ڈرو اس سے وَاَطِيْعُوْنِ : اور اطاعت کرو میری
ہم نے اِس قرآن میں لوگوں کو طرح طرح کی مثالیں دی ہیں کہ یہ ہوش میں آئیں
وَلَــقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ [اور بیشک ہم نے بیان کیا ہے لوگوں کے لئے ] فِيْ ھٰذَا الْقُرْاٰنِ [اس قرآن میں ] مِنْ كُلِّ مَثَلٍ [ہر ایک مثال سے ] لَّعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُوْنَ [شاید کہ یہ لوگ نصیحت پکڑیں ] ۔
Top