Ashraf-ul-Hawashi - Al-An'aam : 116
قَالَ اَبَشَّرْتُمُوْنِیْ عَلٰۤى اَنْ مَّسَّنِیَ الْكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُوْنَ
قَالَ : اس نے کہا اَبَشَّرْتُمُوْنِيْ : کیا تم مجھے خوشخبری دیتے ہو عَلٰٓي : پر۔ میں اَنْ : کہ مَّسَّنِيَ : مجھے پہنچ گیا الْكِبَرُ : بڑھاپا فَبِمَ : سو کس بات تُبَشِّرُوْنَ : تم خوشخبری دیتے ہو
اور (اے پیمبر اگر تو ان لوگوں کے کہنے پر چلے جو دنیا میں (یا مکہ میں زیادہ ہیں تو وہ تجھ کو خدا کی راہ سے بہک یہ لوگ صرف اپنے خیال پر چلتے رہیں اور نہیں مگر اٹکلیں دوڑاتے ہیں1
1 اور اس اٹکل کی بنا پر انہوں نے بہت سی حلال چیزوں کو حرام ٹھہرا لیا ہے۔ موجودہ دور میں اکثر لوگوں کا یہی رویہ ہے، (وحیدی)
Top