تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 9
اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللّٰهِ لَا نُرِیْدُ مِنْكُمْ جَزَآءً وَّ لَا شُكُوْرًا﴿9﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- نُطْعِمُكُمْہم تمہیں کھلاتے ہیں
- لِوَجْهِ اللّٰهِرضائے الہی کیلئے
- لَا نُرِيْدُہم نہیں چاہتے
- مِنْكُمْتم سے
- جَزَآءًکوئی جزا
- وَّلَا شُكُوْرًااور نہ شکریہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور کہتے ہیں کہ) ہم تم کو خالص خدا کے لئے کھلاتے ہیں۔ نہ تم سے عوض کے خواستگار ہیں نہ شکرگزاری کے (طلبگار)