تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 8
وَ یُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰى حُبِّهٖ مِسْكِیْنًا وَّ یَتِیْمًا وَّ اَسِیْرًا﴿8﴾
- وَيُطْعِمُوْنَاور وہ کھلاتے ہیں
- الطَّعَامَکھانا
- عَلٰيپر
- حُبِّهٖاس کی محبت
- مِسْكِيْنًامحتاج، مسکین
- وَّيَتِيْمًااور یتیم
- وَّاَسِيْرًااور قیدی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں