تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 10
اِنَّا نَخَافُ مِنْ رَّبِّنَا یَوْمًا عَبُوْسًا قَمْطَرِیْرًا﴿10﴾
- اِنَّا نَخَافُبیشک ہمیں ڈر ہے
- مِنْسے
- رَّبِّنَااپنا رب
- يَوْمًااس دن کا
- عَبُوْسًامنہ بگاڑنے والا
- قَمْطَرِيْرًانہایت سخت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے