تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 3
وَّ اَنَّهٗ تَعٰلٰى جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَّ لَا وَلَدًاۙ﴿3﴾
- وَّاَنَّهٗاور یہ کہ
- تَعٰلٰىبرتر
- جَدُّشان
- رَبِّنَاہمارا رب
- مَا اتَّخَذَاس نے نہیں بنایا
- صَاحِبَةًبیوی
- وَّلَااور نہ
- وَلَدًااولاد
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی عظمت (شان) بہت بڑی ہے اور وہ نہ بیوی رکھتا ہے نہ اولاد