تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 2

  1. یَّهْدِیْۤ اِلَى الرُّشْدِ فَاٰمَنَّا بِهٖ١ؕ وَ لَنْ نُّشْرِكَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًاۙ﴿2﴾

    1. يَّهْدِيْٓوہ رہنمائی کرتا ہے
    2. اِلَى الرُّشْدِہدایت کی طرف
    3. فَاٰمَنَّاتو ہم ایمان لائے
    4. بِهٖ ۭاس پر
    5. وَلَنْ نُّشْرِكَاور ہم ہرگز شریک نہ ٹھہرائیں گے
    6. بِرَبِّنَآاپنے رب کے ساتھ
    7. اَحَدًاکسی کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو بھلائی کا رستہ بتاتا ہے سو ہم اس پر ایمان لے آئے۔ اور ہم اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بنائیں گے