تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 4
وَّ اَنَّهٗ كَانَ یَقُوْلُ سَفِیْهُنَا عَلَى اللّٰهِ شَطَطًاۙ﴿4﴾
- وَّاَنَّهٗ كَانَ يَقُوْلُاور یہ کہ کہتے تھے
- سَفِيْهُنَاہم میں سے بیوقوف
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- شَطَطًابڑھاکر باتیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ کہ ہم میں سے بعض بےوقوف خدا کے بارے میں جھوٹ افتراء کرتا ہے