تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 64. At-Taghaabun · Ayah 9

  1. یَوْمَ یَجْمَعُكُمْ لِیَوْمِ الْجَمْعِ ذٰلِكَ یَوْمُ التَّغَابُنِ١ؕ وَ مَنْ یُّؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ وَ یَعْمَلْ صَالِحًا یُّكَفِّرْ عَنْهُ سَیِّاٰتِهٖ وَ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ﴿9﴾

    1. يَوْمَ يَجْمَعُكُمْجس دن وہ جمع کرے گا تم کو
    2. لِيَوْمِ الْجَمْعِجمع کرنے کے دن
    3. ذٰلِكَیہ
    4. يَوْمُ التَّغَابُنِدن ہے ہار جیت کا
    5. ۭوَمَنْ يُّؤْمِنْۢاور جو ایمان لائے گا
    6. بِاللّٰهِاللہ پر
    7. وَيَعْمَلْ صَالِحًااور عمل کرے گا اچھے
    8. يُّكَفِّرْ عَنْهُدور کردے گا اس سے
    9. سَيِّاٰتِهٖاس کی برائیاں
    10. وَيُدْخِلْهُاور داخل کرے گا اس کو
    11. جَنّٰتٍ تَجْرِيْباغوں میں ، بہتی ہیں
    12. مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُجن کے نیچے نہریں
    13. خٰلِدِيْنَ فِيْهَآہمیشہ رہنے والے ہیں ان جنتوں میں
    14. اَبَدًاہمیشہ ہمیشہ
    15. ذٰلِكَیہی لوگ
    16. الْفَوْزُ الْعَظِيْمُکامیابی ہے بہت بڑی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن وہ تم کو اکھٹا ہونے (یعنی قیامت) کے دن اکھٹا کرے گا وہ نقصان اٹھانے کا دن ہے۔ اور جو شخص خدا پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے وہ اس سے اس کی برائیاں دور کردے گا اور باغہائے بہشت میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا۔ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ یہ بڑی کامیابی ہے