تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 64. At-Taghaabun · Ayah 8

  1. فَاٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ النُّوْرِ الَّذِیْۤ اَنْزَلْنَا١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ﴿8﴾

    1. فَاٰمِنُوْا باللّٰهِپس ایمان لاؤ اللہ پر
    2. وَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
    3. وَالنُّوْرِاور اس نور پر
    4. الَّذِيْٓوہ جو
    5. اَنْزَلْنَااتارا ہم نے
    6. وَاللّٰهُاور اللہ
    7. بِمَا تَعْمَلُوْنَساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو
    8. خَبِيْرٌخبر رکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو خدا پر اور اس کے رسول پر اور نور (قرآن) پر جو ہم نے نازل فرمایا ہے ایمان لاؤ۔ اور خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے