تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 64. At-Taghaabun · Ayah 10

  1. وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ۠ع﴿10﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
    2. كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
    3. وَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
    4. بِاٰيٰتِنَآہماری آیات کو
    5. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    6. اَصْحٰبُوالے
    7. النَّارِآگ (والے ہیں)
    8. خٰلِدِيْنَ فِيْهَاہمیشہ رہنے والے ہیں اس میں
    9. وَبِئْسَ الْمَصِيْرُاور کتنا برا ٹھکانہ ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل ذوزخ ہیں۔ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے