تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 62. Al-Jumu'a · Ayah 3
وَّ اٰخَرِیْنَ مِنْهُمْ لَمَّا یَلْحَقُوْا بِهِمْ١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿3﴾
- وَّاٰخَرِيْنَ مِنْهُمْاور کچھ دوسرے ان میں سے
- لَمَّاحالانکہ (نہیں)
- يَلْحَقُوْا بِهِمْوہ ملے ان کے ساتھ
- وَهُوَاور وہ
- الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُزبردست ہے، حکمت والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان میں سے اور لوگوں کی طرف بھی (ان کو بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے