تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 62. Al-Jumu'a · Ayah 2
هُوَ الَّذِیْ بَعَثَ فِی الْاُمِّیّٖنَ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِهٖ وَ یُزَكِّیْهِمْ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ١ۗ وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍۙ﴿2﴾
- هُوَ الَّذِيْوہ اللہ وہ ذات ہے
- بَعَثَجس نے بھیجا
- فِيمیں
- الْاُمِّيّٖنَان پڑھ لوگوں (میں)
- رَسُوْلًا مِّنْهُمْایک رسول انہی میں سے
- يَتْلُوْا عَلَيْهِمْجو پڑھتا ہے ان پر
- اٰيٰتِهٖاس کی آیات
- وَيُزَكِّيْهِمْاور ان کا تزکیہ کرنا ہے
- وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَاور سکھاتا ہے ان کو کتاب
- وَالْحِكْمَةَاور حکمت
- وَاِنْ كَانُوْااور بیشک تھے وہ
- مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
- لَفِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍالبتہ کھلی گھمراہی میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جس نے ان پڑھوں میں ان ہی میں سے (محمدﷺ) کو پیغمبر (بنا کر) بھیجا جو ان کے سامنے اس کی آیتیں پڑھتے اور ان کو پاک کرتے اور (خدا کی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں۔ اور اس ے پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے