تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 62. Al-Jumu'a · Ayah 4
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ﴿4﴾
- ذٰلِكَیہ
- فَضْلُ اللّٰهِاللہ کا فضل ہے
- يُؤْتِيْهِدیتا ہے اسے
- مَنْ يَّشَآءُجس کو وہ چاہتا ہے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- ذُو الْفَضْلِفضل والا ہے
- الْعَظِيْمِبڑے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے