تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 43

  1. فَلَوْ لَاۤ اِذْ جَآءَهُمْ بَاْسُنَا تَضَرَّعُوْا وَ لٰكِنْ قَسَتْ قُلُوْبُهُمْ وَ زَیَّنَ لَهُمُ الشَّیْطٰنُ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿43﴾

    1. فَلَوْلَآپھر کیوں نہ
    2. اِذْجب
    3. جَآءَهُمْآیا ان پر
    4. بَاْسُنَاہمارا عذاب
    5. تَضَرَّعُوْاوہ گڑگڑائے
    6. وَلٰكِنْاور لیکن
    7. قَسَتْسخت ہوگئے
    8. قُلُوْبُهُمْدل ان کے
    9. وَزَيَّنَآراستہ کر دکھایا
    10. لَهُمُان کو
    11. الشَّيْطٰنُشیطان
    12. مَاجو
    13. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جب ان پر ہمارا عذاب آتا رہا کیوں نہیں عاجزی کرتے رہے۔ مگر ان کے تو دل ہی سخت ہوگئے تھے۔ اور جو وہ کام کرتے تھے شیطان ان کو (ان کی نظروں میں) آراستہ کر دکھاتا تھا