تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 42
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰۤى اُمَمٍ مِّنْ قَبْلِكَ فَاَخَذْنٰهُمْ بِالْبَاْسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ لَعَلَّهُمْ یَتَضَرَّعُوْنَ﴿42﴾
- وَاور
- لَقَدْ اَرْسَلْنَآتحقیق ہم نے بھیجے (رسول)
- اِلٰٓىطرف
- اُمَمٍامتیں
- مِّنْ قَبْلِكَتم سے پہلے
- فَاَخَذْنٰهُمْپس ہم نے انہیں پکڑا
- بِالْبَاْسَآءِسختی میں
- وَالضَّرَّآءِاور تکلیف
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَتَضَرَّعُوْنَتاکہ وہ عاجزی کریں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے تم سے پہلے بہت سی امتوں کی طرف پیغمبر بھیجے۔ پھر (ان کی نافرمانیوں کے سبب) ہم انہیں سختیوں اور تکلیفوں میں پکڑتے رہے تاکہ عاجزی کریں