تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 44

  1. فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖ فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ اَبْوَابَ كُلِّ شَیْءٍ١ؕ حَتّٰۤى اِذَا فَرِحُوْا بِمَاۤ اُوْتُوْۤا اَخَذْنٰهُمْ بَغْتَةً فَاِذَا هُمْ مُّبْلِسُوْنَ﴿44﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. نَسُوْاوہ بھول گئے
    3. مَا ذُكِّرُوْاجو نصیحت کی گئی
    4. بِهٖاس کے ساتھ
    5. فَتَحْنَاتو ہم نے کھول دئیے
    6. عَلَيْهِمْان پر
    7. اَبْوَابَدروازے
    8. كُلِّ شَيْءٍہر چیز
    9. حَتّٰىیہانتک کہ
    10. اِذَاجب
    11. فَرِحُوْاخوش ہوگئے
    12. بِمَآاس سے جو
    13. اُوْتُوْٓاانہیں دی گئی
    14. اَخَذْنٰهُمْہم نے پکڑا ان کو
    15. بَغْتَةًاچانک
    16. فَاِذَاپس اس وقت
    17. هُمْوہ
    18. مُّبْلِسُوْنَمایوس رہ گئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر جب انہوں نے اس نصیحت کو جو ان کو کے گئی تھی فراموش کردیا تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دیئے۔ یہاں تک کہ جب ان چیزوں سے جو ان کو دی گئی تھیں خوب خوش ہوگئے تو ہم نے ان کو ناگہاں پکڑ لیا اور وہ اس وقت مایوس ہو کر رہ گئے