تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 23
یَتَنَازَعُوْنَ فِیْهَا كَاْسًا لَّا لَغْوٌ فِیْهَا وَ لَا تَاْثِیْمٌ﴿23﴾
- يَتَنَازَعُوْنَایک دوسرے سے چھینیں گے
- فِيْهَااس میں
- كَاْسًاجام میں۔ پیالوں میں
- لَّا لَغْوٌ فِيْهَانہ کوئی بےہودہ گوئی ہوگی اس میں
- وَلَا تَاْثِيْمٌاور نہ کوئی گناہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب جھپٹ لیا کریں گے جس (کے پینے) سے نہ ہذیان سرائی ہوگی نہ کوئی گناہ کی بات